۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
شیخ بلال سعید شعبان دبیرکل جنبش توحید اسلامی لبنان

حوزہ / تحریک توحید اسلامی لبنان نے بیانیہ صادر کرکے بہترین انتخابات کے انعقاد پر رہبر انقلاب اسلامی اور ملت ایران کو مبارک باد پیش کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریک توحید اسلامی لبنان نے بیانیہ صادر کرکے بہترین انتخابات کے انعقاد پر رہبر انقلاب اسلامی اور ملت ایران کو مبارک باد پیش کی ہے۔

تحریک توحید اسلامی کے بیانیہ میں آیا ہے کہ کروڑوں ایرانیوں نے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر انہیں مبارک دینے کے بعد کہا ہے کہ ملت نے انہیں منتخب کیا ہے اور اسے ان پر بہت زیادہ اعتماد ہے اور اگر رئیسی میں ملک کو بہتر سمت کی جانب لے جانے کی صلاحیت نہ ہوتی تو ملت ایران ان کا انتخاب نہ کرتی۔

تحریک توحید اسلامی نے آخر میں سید ابراہیم رئیسی کیلئے دعا کی کہ آئندہ سالوں میں وہ اس عظیم ذمہ داری سے عہدہ بر آ ہوں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .